چاندی کا کشتہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقررہ طریقوں سے پھونکی ہوئی چاندی، روپ رس، کشتۂ نقرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مقررہ طریقوں سے پھونکی ہوئی چاندی، روپ رس، کشتۂ نقرہ۔